Urdu General Knowledge
General Knowledge (اردو انفارمیشن)
انسان کے کان مرنے کے بعد ایک گھنٹہ تک زندہ رہتے ہیں۔
انسان کا دماغ مرنے کے بعد 10 منٹ تک زندہ رہتا ہے۔
انسان کی آنکھیں مرنے کے بعد آدھ گھنٹہ تک زندہ رہتی ہیں۔
انسان میں خون کے اعصاب مرنے کے بعد آدھ گھنٹہ تک زندہ رہتے ہیں۔
انسانی جسم میں اتنی چربی ہوتی ہے کہ اس سے چار پونڈ صابن تیار ہوسکتا ہے۔
انسانی چھینک کی رفتار 100 میل فی گھنٹہ ہے۔
انسانی جسم میں اتنی حرارت ہوتی ہے کہ اس سے چائے کی تین پیالیاں تیار کی جاسکتی ہیں۔
آئس کریم بنانے کی مشین امریکہ کے گوری نے ایجاد کی تھی۔
موسی الخوارزمی الجبرا کے بانی ہیں۔
انسانی جسم میں اتنا فولاد ہوتا ہے کہ اس سے درمیانے درجے کے سات کیل تیار ہوسکتے ہیں۔
کارٹون فلم کا موجد والٹ ڈزنی تھا۔
دوربین اور گھڑی خلافت عباسیہ کے دور کی ایجاد ہے۔
روئی سے کاغذ تیار کرنا اندلس کے مسلمانوں کی ایجاد ہے۔
بو علی سینا نے شہنائی ساز ایجاد کیا تھا۔
عینک اٹلی کی ایجاد ہے۔
ہائیڈرو فلورک ایسڈ میں منی پینٹا فلورائیڈ کا 80 فیصد محلول دنیا کا تیز ترین تیزاب ہے۔
چھری کانٹے کے ساتھ کھانا اندلس میں سلطان عبدالرحمن ثانی کے عہد میں ایجاد ہوا تھا۔
علی بن نافع نے چھری کانٹے کے ساتھ کھانا ایجاد کیا تھا۔
رقبہ کے لحاظ سے قازقستان دنیا کا سب سے بڑا اسلامی ملک ہے۔ اس کے رقبہ 1049150 مربع میل (2717300 مربع کلومیٹر) ہے۔
جنوبی چین کا سمندر دنیا کا سب سے بڑا سمندر ہے۔ اس کا رقبہ 895400 مربع میل (2319000 مربع کلومیٹر) ہے۔
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)